ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فرانس میں کورونا پابندیاں ختم ‘ چین میں لاک ڈاؤن نافذ

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس نے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ملک میں نافذ زیادہ تر پابندیاں ختم کر دی،جس کے بعد اب ماسک پہننا ضروری نہیں ہوگا۔ اس کے علاوہ وہ لوگ بھی اب ریستورانوں، اسٹیڈیم اور دیگر جگہوں پر جا سکیں گے جنہوں نے ویکسینیشن نہیں کرائی۔ فرانس میں صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ایک ماہ سے بھی کم وقت باقی رہ گیا ہے اور حکومت ان اقدامات سے عوامی توجہ حاصل کرنا چاہتی ہے۔ دوسری جانب چین میں ساڑھے 3ہزار کیس سامنے آنے پر لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا اور ایک کروڑ 70افراد والے شہر میں لوگ گھروںمیں قید ہوگئے۔

The post فرانس میں کورونا پابندیاں ختم ‘ چین میں لاک ڈاؤن نافذ appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں