ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کانگو : مال بردار ٹرین پٹڑی سے اترگئی‘ 75افراد ہلاک

کنشاسا: کانگو میں حادثے کا شکار مال بردار گاڑی کے گرد امدادی کارروائی کی جارہی ہے

کنشاسا (انٹرنیشنل ڈیسک) جمہوریہ کانگو میں خطرناک ٹرین حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 75 ہو گئی ہے۔ کانگو کی نیشنل ریلوے کمپنی کے مطابق جنوب مشرقی ڈی آر کانگو میں ٹرین پٹری سے اترنے سے 125 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے 28 کی حالت تشویشناک ہے۔ مال بردار ٹرین ٹرین ٹریکشن فیل ہونے کی وجہ سے کنٹرول کھو بیٹھی اور اس کی 15 بوگیاں کھائی میں گر گئیں۔ زخمیوں میں ایک 2سالہ بچہ بھی شامل ہے ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں