ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران نے گرفتار ہونے والے 50 پاکستانیوں کو پاکستان کے حوالے کردیا

 کوئٹہ: پاک ایران سرحد پر ایرانی حکام نے غیرقانونی طریقے سے ایران میں داخل ہونے والے 50 پاکستانیوں کو ملک بدر کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ایرانی حکام نے بغیر دستاویزات ایران میں داخلے کی کوشش کرنے والے پچاس پاکستانیوں کو گرفتار کر کے پاکستان کی بارڈر فورس کے حوالے کیا۔

لیویز ذرائع نے بتایا کہ ایران سے ڈی پورٹ کیے جانے والوں میں بچے بھی شامل ہیں، گرفتار ہونے والے افراد کا تعلق سندھ، پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا سے ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں