ارشاد لاشاری
گنداواہ بس اسٹاپ پر الخیر کلینک میں آتشزدگی کی واقعہ سارا سامان جل کر خاکستر ہو گیاہے
تفصیلات کے مطابق گنداواہ میں ایک نجی الخیر کلینگ میں آتشزدگی نامعلوم افراد کی جانب سے تالہ کھول کر آگ لگائی گئی۔
کلینک کے مالک اسماعیل لاشاری نے رابطہ کرنے پر بتایا کہ گزشتہ شب نامعلوم افراد نے تالے توڑ کر کلینک کو آگ لگا دی اور فرار ہوگئے
الٹرا ساؤنڈ مشین اور دیگر طبی آلات جل کر خاکستر ہو گئے واقعہ کی اطلاع پولیس کو کردی ہے مذید تفتیش گنداواہ پولیس کر رہی ہے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments