ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ: عمررسیدہ ایشیائی افراد کی سیلف ڈیفنس ٹریننگ

چین میں کرونا وائرس کے آغاز کے بعد سے امریکہ میں ایشیائی نژاد امریکیوں کے خلاف رنگ اور نسل کی بنیاد پر حملوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے جن میں معمر افراد بھی شامل ہیں۔ ایسے واقعات کے سدِباب کے لیے ‘سینئر فائٹ بیک’ نامی گروپ اپنے دفاع کے لیے ایشیائی امریکیوں کو تربیت دے رہا ہے۔ دیکھیے یہ رپورٹ۔۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں