ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ: بس پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک

امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں ایک بس پر مسلح حملے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

فلوریڈا  کی براورڈ بلدیہ سے پولیس حکام کے مطابق  فورٹ لاڈل کے جوار میں بس پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں بس دیگر گاڑیوں کے ساتھ ٹکرا گئی۔

بس میں سوار ایک شخص موقع پر اور ایک ہسپتال میں دم توڑ گیا ہے۔ 2 زخمیوں کا علاج جاری ہے۔

حکام کے مطابق حملہ آور  کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں