ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تھیرانوس: بائیوٹیک انڈسٹری کا چونکا دینے والا فراڈ کیس

امریکہ میں 2014 میں تھیرانوس نامی اسٹارٹ اپ کمپنی نے خون کے چند قطروں سے خون کی جانچ کرنے والا ٹیسٹ متعارف کرایا تھا جس میں کولیسٹرول سے لے کر کئی پیچیدہ ٹیسٹ کرنے کا دعویٰ کیا گیا تھا۔ لیکن جب اس طریقۂ کار کے بارے میں کوئی مصدقہ پیش رفت نہیں ہوئی تو 2018 میں بلڈ ٹیسٹنگ ٹیکنالوجی کی کارکردگی سے متعلق غلط دعوے پر کمپنی کے خلاف مقدمات درج کیے گئے۔ امریکی تاریخ کے اس چونکا دینے والے فراڈ کیس کے بارے میں مزید تفصیل صبا شاہ خان سے ‘لائف 360’ میں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں