ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فیصل آباد میں طلبا گروپوں میں گولیاں چل گئیں

فیصل آباد میں تھانہ پیپلز کالونی کے علاقہ میں دو طلبا گروپوں میں تصادم ہوا ہے۔جڑانوالہ روڈ پر نجی کالج کے قریب دونوں گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے سے ایک شخص زخمی بھی ہو گیا ۔گولیوں کی ترتراہٹ سے علاقہ گونج اٹھا راہگیر اور علاقہ مکین خوف کا شکار رہے عینی شاہدین کی اطلاع پر تھانہ پیپلز کالونی پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کاروائی شروع کردی اس سے قبل طلبا گروپوں کے مابین معمولی تلخ کلامی ہوئی تھی۔سابقہ تلخ کلامی کی رنجش پر دونوں گروپوں کے درمیان گولیاں چل گئیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں