ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی غلامی نہ کرنے کے سوال پر وائٹ ہائوس کا تبصرے سے گریز

 واشنگٹن(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے امریکا کی غلامی نہ کرنے کے بیان پر ترجمان وائٹ ہائوس نے تبصرے سے گریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں۔پریس بریفنگ کے دوران صحافی کے سوال پرجین ساکی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ سفارتی ذرائع سے پاکستان کے ساتھ تعلقات کو جاری رکھیں گے۔امریکی صدر، وزیراعظم عمران خان کی ٹیلی فون کال کی درخواست کیوں نہیں لے رہیں کے سوال پر ترجمان وائٹ ہائوس نے کہاکہ ان کے پاس فون کال کی درخواست کے حوالے سے تفصیلات نہیں ہیں۔

The post امریکی غلامی نہ کرنے کے سوال پر وائٹ ہائوس کا تبصرے سے گریز appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں