ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عرب اتحاد نے بحیرہ احمر میں بم سے لدی کشتی تباہ کردی

یمن میں سرکاری فوج کے زیر حمایت  عرب اتحاد نے بحیرہ احمر میں بم سے لدی ایک کشتی کو تباہ کر دیا ۔

 عرب اتحاد کا یہ بیان سعودی سرکاری خبر ایجنسی SPA  کے مطابق،بم سے لدی اس  کشتی کو بحیرہ روم  کے جنوب میں  تباہ کر دیا گیا جو کہ بحری آمدورفت کےلیے خطرہ بن رہی تھی۔

بتایا گیا ہے کہ  سن 2015  سے اب تک  خلیج باب المندب اور بحیرہ احمر میں تباہ کی جانے والی کشتیوں کی تعداد ایک سو چھ ہو چکی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں