ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیوزی لینڈ: مسلمان مخالف بھارتی فلم دی کشمیر فائلز کی نمائش روک دی گئی

آک لینڈ (صباح نیوز) نیوزی لینڈ حکومت نے مسلمان مخالف بھارتی فلم دی کشمیر فائلز کی نمائش روک دی ہے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق نیوزی لینڈ فلم سنسر بورڈ نے پہلے نمائش کی اجازت دی تھی اور سرٹیفکیٹ بھی جاری کیا تھا تاہم نیوزی لینڈ کی مسلمان کمیونٹی کی شکایت پر دی فلم کی نمائش روک دی گئی ہے اور نمائش کی اجازت کے فیصلے پر نظر ثانی کی جارہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں