ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اقوام متحدہ نے زیر زمین پانی کے تحفظ کا مطالبہ کردیا

 

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ نے عالمی سطح پر زمینی پانی کے تحفظ اور اس کے انتظام کو بہتر بنانے پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کی جانب سے جاری کردہ ورلڈ واٹر رپورٹ 2022ء میں زور دے کر کہا گیا ہے کہ زیر زمین پانی کے تحفظ کے لیے زیادہ سرمایہ کاری اور بہتر ضوابط کی اشد ضرورت ہے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ اگرچہ یہ پانی گھریلو اور زرعی ضروریات پورا کرنے کے لیے ناگزیر ہے، تاہم اس کے غلط طریقے سے استعمال کو روکنے اور تحفظ کے انتظامات ناقص ہیں۔ دنیا کے کچھ خطوں میں زمینی پانی آلودگی کا سبب بن رہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں