ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے پہلی مرتبہ قذافی اسٹیڈیم میں ٹیسٹ میچ کھیلا

لاہور(نمائندہ خصوصی)قذافی اسٹیڈیم لاہور میں 13سال بعد ٹیسٹ کرکٹ بھی بحال ہوگئی، پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں تاریخی میچ میں مدِ مقابل ہیں ۔دلچسپ بات یہ کہ مہمان ہی نہیں بلکہ پاکستان کی ٹیم کا بھی کوئی رکن اس سے پہلے قذافی اسٹیڈیم میں ٹیسٹ میچ نہیں کھیلا۔اظہرعلی کے کیرئیر کا 94واں ٹیسٹ ہے اور وہ پہلی بار لاہور میں ٹیسٹ کھیل رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں