ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیوزی لینڈ میں طوفان سے کشتی ڈوب گئی‘ 4افراد ہلاک

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ میں طوفان کے باعث آکلینڈ شہر کے ساحل سے بلند لہریں ٹکرارہی ہیں

ویلنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) نیوزی لینڈ کے شمالی جزیرے پر شدید طوفان سے کشتی ڈوب گئی،جس کے نتیجے میں 4افراد ہلاک اور ایک لاپتا ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق طوفان کے سبب ملک کے سب سے بڑے شہر آکلینڈ میں افراتفری دیکھنے میں آئی اور قریبی سمندر میں ماہی گیروں کی ایک بڑی کشتی ڈوب گئی۔ طوفان کے ساتھ آکلینڈ اور دیگر شہروں میں شدید بارش بھی ہوئی۔ ایک گھنٹے میں پورے مہینے جتنی بارش ہوئی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں