ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پشاور کے قریب پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹس شہید

پاک فضائیہ کا طیارہ پشاور کے قریب ورسک کے علاقے میں گر کرتباہ ہو گیا۔ حادثے میں دونوں  پائلٹ شہید ہوگئے۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق تربیتی طیارہ معمول کے تربیتی مشن پر تھا کہ پشاور کے قریب گر کرتباہ ہو گیا۔

پاک فضائیہ نے اس افسوسناک حادثے پر شہدا کے لواحقین سے دلی دکھ اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کیلئے انکوائری کا حکم دیدیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں