ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جرمنی : 8ہوائی اڈوں پر سیکورٹی عملے کی ہڑتال‘ سیکڑوں پروازیں منسوخ

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کے 8ہوائی اڈوں پر سیکورٹی عملے کی ہڑتال کے سبب معمول کی کارکردگی میں خلل دیکھنے میں آیا جبکہ سیکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ متاثرہ ہوائی اڈوں میں جرمنی کا مصروف ترین فرینکفرٹ ایئر پورٹ، برلن، بریمن، ہیمبرگ، ہینور، اشٹٹ گارٹ، ڈسلڈورف اور کولون بون ایئر پورٹ شامل ہیں۔ کارکنوں کی ٹریڈ یونین کے مطابق یہ ہڑتال تنخواہوں میں اضافے کے لیے کی جا رہی ہے۔

The post جرمنی : 8ہوائی اڈوں پر سیکورٹی عملے کی ہڑتال‘ سیکڑوں پروازیں منسوخ appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں