ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سوڈانی فوجی سربراہ کی سعودی عرب آمد‘ شاہ سلمان سے ملاقات

ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور سوڈانی آرمی چیف جنرل عبدالفتاح برہان ملاقات کرر ہے ہیں

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان کی خودمختار کونسل کے سربراہ جنرل عبدالفتاح برہان سعودی عرب پہنچ گئے، جہاں انہوں نے شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔جنرل البرہان کے اعزاز میں ریاض کے ال یمامہ محل میں عشائیہ دیاگیا۔اس موقع پر انہوں نے شاہ سلمان کو ان کے حالیہ طبی معائنے اور صحت یابی پر مبارکباد دی۔ انہوں نے ولی عہد کے ساتھ مختلف شعبوں میں سعودی تعلقات اور ترقی کے مواقع کا جائزہ لیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں