ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کے پی ٹی گولڈکپ،مدھومحمدن فاتح

کراچی( اسٹاف رپورٹر)کے پی ٹی گولڈ کپ انویٹیشن ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کا اختتام شاہد میموریل فٹبال کلب کی پینالٹی شوٹ آؤٹ میں 3 کے مقابلے میں 4 گول کی فتح کی صورت میں کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس فٹبال گراؤنڈ میں ہوا۔ شاہد میموریل نے مدھو محمدن کو 4-3 سے شکست دی ہے۔ میچ کے مقررہ وقت برابر رہا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں