ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکرین سے جنگ، پیوٹن کے خصوصی مندوب نے ملک چھوڑ دیا

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے خصوصی مندوب برائے دیرپا ترقی اناطولے چوبا نے یوکرین میں جنگ کے خلاف اپنی مخالفت کا حوالہ دیتے ہوئے استعفی دے کر ملک چھوڑ دیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق 66 سالہ اناطولے چوبا 1990 کی دہائی کے ان چند معاشی اصلاح کاروں میں سے ایک ہیں جو پیوٹن کی حکومت میں رہے اور مغربی حکام کے ساتھ قریبی تعلقات برقرار رکھے۔ اناطولے چوبا نے اپنے ساتھیوں اور دوستوں کو لکھے گئے خط میں استعفی دینے کا اعلان کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں