ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ن لیگ نے شہباز گل کے استقبال کی تیاری کر لی

فیصل آباد میں ن لیگ کے رہنماوں اور کارکنان نے معاون خصوصی وزیر اعظم شہباز گل کے استقبال کی تیاری کر لی ہے ۔ رکن صوبائی اسمبلی میاں طاہر جمیل سمیت کارکنان کا کہنا ہے کہ شہباز گل کا استقبال گندے انڈوں اور ٹماٹروں سے کیا جائے گا ۔ کارکنان نے بڑی تعداد میں گندے انڈے اور ٹماٹر اکٹھے کر لیے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں