ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر اعظم پر سیاہی پھیرنے کا مقدمہ درج

فیصل آباد کے تھانہ سٹی تاندلیانوالہ میں مہنگائی اور غربت سے تنگ شہری نے وزیر اعظم عمران خان کی تصویر پر ساہی پھیر دی ۔

سلمان نامی شہری کے خلاف پی ٹی آئی کارکن ابرار حسین نے مقدمہ درج کر ادیا پی ٹی آئی کارکن نے موقف اختیار کیا کہ ملک کے وزیر اعظم کی توہین جرم ہے لہذا اس شخص کو قرار واقعی سزا دی جائے۔ سیاہی پھیرنے والے سلمان کا کہنا ہے کہ ملک کا ستیاناس کرنے والے حکمرانوں کو اقتدار چھوڑ دینا چاہیے ہم غریبوں کو عمران خان نے تباہ کر دیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں