ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حوثیوں کے جدہ پر راکٹ اور ڈراؤن حملے پر ترکی کی مذمت

ترکی نے سعودی عرب میں شہری اہداف پر دڑاؤنز اور راکٹوں سے کیے گئے حملوں کی مذمت کی۔

وزارت خارجہ نے اس حوالے سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ "یہ ضروری ہے کہ ہمارے خطے کے امن و استحکام کو نشانہ بنانے والی دہشت گردانہ کارروائیوں کا جلد از جلد خاتمہ ہو۔ اس تناظر میں، ہم ایک بار پھر سعودی عرب کے ساتھ اپنی یکجہتی اور خلیجی خطے کی سلامتی کے لیے اپنے عزم پر زور دیتے ہیں۔”

حوثیوں کے فوجی ترجمان یحییٰ سیری نے دعویٰ کیا کہ حوثیوں نے جدہ، جیزان اور بعض دیگر علاقوں کے ساتھ ساتھ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ڈراون اور راکٹوں سے حملے کیے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں