ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیلی وزیراعظم کورونا میں مبتلاہو گئے

 اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں۔

وزیراعظم  کے دفتر سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ  نفتالی بینیٹ کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں جن کی طبیعت ٹھیک ہیں اور وہ اپنی مصروفیات اور امور رہائش گاہ سے جاری رکھِیں گے۔

 مزید بتایا گیا ہے کہ  بینیٹ آج وزرائے دفاع و داخلہ کے علاقہ ملکی سلامتی  کی خفیہ ایجنسی شباق  کے صدر سے بھی ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں