ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی اور حیدرآباد میں ایم کیوایم کے ایڈمنسٹریٹر تعینات کرنے کا عندیہ

کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی اور حیدرآباد میں ایم کیوایم کے نمائندوں کو بطور ایڈمنسٹریٹر تعینات کرنے کا عندیہ دے دیا۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے  کراچی اور حیدرآباد میں ایم کیوایم کے نمائندوں کو بطور ایڈمنسٹریٹر تعینات کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اس حوالے چیئرمین پیپلزپارٹی نے وزیراعلٰی سندھ مراد علی شاہ اور مشیر قانون مرتضی وہاب کو اسلام آباد طلب کرلیا، اور ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ملاقات میں کراچی اور حیدر آباد میں ایم کیو ایم کے ایڈمنسٹریٹر تعینات کرنے کے حوالے سے بات چیت ہوگی۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں