ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اقوام متحدہ: لیبیا کے قومی اداروں کو سیاسی اختلافات سے الگ رکھنا ضروری ہے

اقوام متحدہ کے لیبیا کے لئے نمائندہ خصوصی اسٹیفن ولئیمز نے کہا ہے کہ ملک کی قومی پیٹرول کمپنی، لیبیا سرمایہ کاری اتھارٹی اور لیبیا مرکزی بینک جیسے اداروں کی خود مختاری کا تحفظ  کرنا اور انہیں سیاسی اختلافات سے دور رکھنا ضروری ہے۔

نمائندہ خصوصی نے سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "لیبیا قومی پیٹرول کمپنی، لیبیا سرمایہ کاری اتھارٹی اور لیبیا مرکزی بینک جیسے ادارے لیبیا عوام کی ملکیت ہیں اور کسی کی طرف سے بھی انہیں مسلح نہیں کیا جانا چاہیے”۔

انہوں نے کہا ہے کہ لیبیا کے اداروں سے حاصل ہونے والی آمدنی کی تقسیم میں پہلا ہدف "شفاف انتظامیہ اور مساوی تقسیم ہے”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں