ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بالٹک ممالک کے سفارت کاروں کی روسی دفتر خارجہ طلبی،ملک بدر کرنے کا امکان

روسی وزارت خارجہ  نے بعض روسی سفارتکاروں کی ملک بدری کے جواب میں لیتھوانیا ،لاٹویا اور ایسٹونیا کے سفیروں کو طلب کیا ۔

 روس نے  اپنے سفار تکاروں کی ملک بدری کے جواب میں تین بالٹک ممالک کے سفیروں کو  دفتر خارجہ طلب کیا۔

 تاس اور ریا خبر ایجنسیوں کے مطابق، امکان ہے کہ روس بھِی مذکورہ ممالک کے سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا  ارادہ رکھتا ہے ۔

یاد رہے کہ لاٹویا ،لیتھوانیا اور ایسٹونیا  نے اس ماہ کے اوئل میں دس روسی سفارت کاروں کو ملک بدر کر دیا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں