ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنوبی کوریا میں صنعتی پلانٹ میں دہماکہ ، دو افراد ہلاک

جنوبی کوریا میں صنعتی فضلے کی صفائی کے پلانٹ میں ہونے والے دھماکے میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔

یونہاپ کی خبر کے مطابق، حکام نے بتایا کہ دارالحکومت سیئول سے تقریباً 40 کلومیٹر جنوب میں آنسان میں ایک صنعتی فضلے کی صفائی کے پلانٹ میں دھماکہ ہوا ہے۔

دھماکے میں 2 افراد  ہلاک ہوگئے ہیں۔  حکام نے بتایا کہ دھماکے سے لگنے والی آگ مکمل طور پر بجھا لی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں