ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مالٹا : وزیراعظم کا عام انتخابات میں کامیابی کا دعویٰ

والیٹا (انٹرنیشنل ڈیسک) مالٹا کے وزیر اعظم رابرٹ آبیلا نے ملک میں عام انتخابات کے ابتدائی اور غیر سرکاری نتائج کے بارے میں دعویٰ کیا ہے کہ ان کی لیبر پارٹی نے یہ الیکشن جیت لیے ہیں۔ وہ تیسری بار حکومت بنانے میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔

The post مالٹا : وزیراعظم کا عام انتخابات میں کامیابی کا دعویٰ appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں