ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا میں پچاس سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین کا دوسرا بوسٹر لگانے کی اجازت

 واشنگٹن : امریکا کی فوڈ اینڈ ڈرگ ادارے  نے پچاس سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کو کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کا دوسرا بوسٹر انجیکشن لگانے کی اجازت دے دی ہے۔

  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس محکمے کے مطابق یہ فیصلہ اس عمر کے افراد کے جسمانی مدافعتی نظام کو کورونا وائرس کے اومیکرون ویریئنٹ کے باعث ممکنہ خطرات کے پیش نظر کیا گیا۔

ایسے امریکی شہریوں کو یہ دوسرا بوسٹر بائیو این ٹیک یا موڈیرنا نامی دوا ساز کمپنیوں کی تیار کردہ ویکسین کا لگایا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں