ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی دارالحکومت میں چیری کے درختوں پر کھلے بہار کے رنگ

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں چیری بلاسم کے درختوں پر گلابی پھول کھل چکے ہیں جو بہار کی نوید سنا رہے ہیں۔ کرونا وبا کی وجہ سے دو برس سے یہاں چیری بلاسم فیسٹیول نہیں ہو سکا تھا۔ لیکن اب زندگی معمول پر آنے کے بعد ان پھولوں کو دیکھنے کے لیے لوگ بڑی تعداد میں واشنگٹن کا رخ کر رہے ہیں۔ مزید جانتے ہیں فائزہ بخاری سے ‘سمپلی امریکہ’ میں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں