ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تاریخی 1915 چناق قلعہ پل کا خلا سے دل موہ لینے والا نظارہ

ترک  دفتر دفاع نے 1915 چناق قلعہ پُل  کے  گیوک ترک ون سیٹ لائٹ سے کھینچی گئی تصاویر کو    اپنی ویب سائٹس پر جگہ دی  ہے۔

1915 چناق قلعہ پل، جس کا افتتاح 18 مارچ کو صدر رجب طیب ایردوان  کے ہاتھوں ہوا تھا ، ‘گیوک ترک ۔1‘ سیٹلائٹ سے اس کے نظارے کو کیمرے کی آنکھ میں  محفوظ کیا گیا۔

وزارت قومی دفاع کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے تصاویر کو "کیا آپ 1915 چناق قلعہ ُپل کو ہمارے گیوک ترک ون  سیٹلائٹ کی آنکھوں سے دیکھنا چاہیں گے؟” نوٹ کے ساتھ جگہ دی  گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں