ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس کے 4لاکھ سے زائد نئے کیس

سیئول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا میں کورونا وائرس کے مزید 4لاکھ 24 ہزار 641 نئے کیس رپورٹ کیے گئے ہیں۔ اس سے قبل ملک بھر میں یومیہ کیسوں کی تعداد 3لاکھ 47ہزار 554 ریکارڈ کی گئی تھی۔ دوسری جانب زمبابوے کی حکومت نے کہا ہے کہ ویکسین لگوا کر آنے والے غیر ملکیوں کے لیے کورونا وائرس کی منفی رپورٹ دکھانا ضروری نہیں ہے ۔ کابینہ کے اجلاس کے بعد ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات مونیکا مٹسنگوا نے کہا کہ جن رہایشیوں اور مہمانوں نے مکمل طور پر ویکسین نہیں لگائی گئی ہے انہیں اپنی کورونا رپورٹ پیش کرنا ہوگی۔

The post جنوبی کوریا میں کورونا وائرس کے 4لاکھ سے زائد نئے کیس appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں