ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رمضان المبارک کے دوران امریکی ریاست میں اذان دینے کی اجازت

واشنگٹن: امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منیا پولس میں رمضان کے دوران مساجد میں اذان دینے کی اجازت دے دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق منیاپولس کی مقامی مساجد میں رمضان کے دوران اذان دی جاسکے گی۔

اذان دینے کے حوالے سے اجازت کا بل  سٹی کونسل کے ممبر جمال عثمان نے  مساوات کے نام  سے  پیش کیا  جسے کونسل نے منظور کرتے ہوئے صبح 7 بجے سے رات 10 بجے تک لاڈ اسپیکر پر اذان دینے کی اجازت دے دی۔بل کی منظور ی کے مطابق شہر میں دن بھر میں تین اذانیں (70 ڈیسیبل کی حد)میں دی جاسکیں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں