ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت: چور نے 20 روپے کے لیے 3دکانوں کے تالے توڑ دیے

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں چور نے 20روپے چرانے کے لیے 3دکانوں کے تالے توڑ دیے۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے شہر فتح پور میں چوری کی انوکھی واردات رونما ہوئی ، جس میں چور نے کئی دکانوں کے تالے توڑے مگر رقم بہت ہی معمولی چرائی۔ دکاندار تالے ٹوٹے دیکھ کر شدید خوفزدہ ہوئے اور پولیس کو مطلع کیا جس پر پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج سے بھی مدد سے پتا چلا کہ 3دکانوں کا تالا توڑ کر چور نے صرف 20 روپے چرائے تھے ۔ گرفتار ی کے بعد چور نے بتایا کہ اس کا دل پاپڑ کھانے کو چاہ رہا تھا، لیکن پیسے نہیں تھے ۔

The post بھارت: چور نے 20 روپے کے لیے 3دکانوں کے تالے توڑ دیے appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں