مالی میں فوج کو ہدف بنا کر کئے گئے حملے میں 8 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
فوج کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق نامعلوم افرادنے گھات لگا کر باندیا گارا کی تحصیلوں سونگوایبا اور یاوکاندا کے درمیان پیٹرولنگ کرتے فوجیوں پر حملہ کر دیا۔
حملے میں 8 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔