ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افغان صوبہ ہلمند دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 5 بچے ہلاک، 2زخمی

کابل (اے پی پی)افغانستان کے صوبہ ہلمند میں گزشتہ جنگوں سے بچا ہوا دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 5 بچے ہلاک اور 2زخمی ہو گئے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق دھماکہ جمعہ کی صبح 9 بجے ضلع مارجہ کے ایک کیمپ والے علاقے میں اس وقت ہوا جب بچوں کا ایک گروپ کھلونا نما آلے سے کھیل رہاتھا کہ اسی دوعان کھلونا نما یہ ڈیوائس پھٹ گئی جس سے 5 بچے موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جبکہ ایک لڑکی سمیت 2 بچے زخمی ہو گئے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں