ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنجاب میں بھی ن لیگ کی اکثریت ہے، یوسف رضا گیلانی

 ملتان : سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پنجاب میں بھی ن لیگ کی اکثریت ہے، کسی چور دروازے سے اقتدار میں نہیں آنا چاہتے، متحدہ اپوزیشن میرٹ پر فیصلے کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں بھی ن لیگ کی اکثریت ہے،

مجھ پر نوکریاں دینے کا الزام ہے، پاکستان سے باہر کے لوگوں کو نوکریاں نہیں دیں۔یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ میرے وزارت عظمی کے دور میں کوئی سیاسی قیدی نہیں تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں