ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب کو فون،داخلی سیاست پر تبادلہ خیال

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے پاکستان ہم منصب شاہ محمود قریشی سے پاکستان کی داخلی سیاست پر بات چیت کی ہے۔

 ترک امور  کارجہ کے مطابق، چاوش اولو نے پاکستانی ہم منصب سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ۔

 اس بات چیت میں پاکستان کی داخلی سیاست  پر غور کیا گیا ۔

واضح رہے کہ وزیراعظم عمرا خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے کے بعد صدر نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کا حکم دیتے ہوئے ملک میں نوے روز کے اندر انتخابات کروانے کا اعلان کر دیا ہے۔

عمران خان نے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کوشش کو امریکی مداخلت قرار دیا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں