ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اداروںپر حملہ آورہونا(ن) لیگ کا وتیرہ ہے‘شہبازگل

لاہور (نمائندہ جسارت) تحریک انصاف کے رہنماڈاکٹرشہباز گل نے کہا ہے کہ مراسلہ قومی اسمبلی کی کمیٹی کے سامنے رکھا گیا اپوزیشن جان بوجھ کر کمیٹی کے اجلاس میں نہیں
آئی،آپ وطن فروش ہیں ، آپ نے مادر وطن کو دھوکا دیا، آپ کو ہم نے ایک موقع دیا تھا آپ نے گنوادیا،پنجاب اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی سب نے دیکھی،پنجاب اسمبلی کے اندر جو غنڈ ا گردی کی گئی اس کی ویڈیو ز سامنے آ چکی ہیں ،اداروںپر حملہ آورہونااورانہیںسیاست میں گھسیٹنا مسلم لیگ(ن) کا وطیرہ ہے ۔ لاہورمیںمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ اپوزیشن نے پنجاب اسمبلی میںتوڑپھوڑ کی اس کی وجہ سے اجلاس 16اپریل تک کے لیے ملتوی کیا گیا ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں