ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ کا سفارت خانہ واپس دارالحکومت کیف میں آ گیا

روس۔یوکرین جنگ کی وجہ سے عارضی طور پر چرنفٹی میں منتقل ترکیہ کیف سفارت خانہ دارالحکومت کیف واپس آ گیا ہے۔

سفارت خانے کے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ "ہم اپنے قابلِ قدر شہریوں اور یوکرینی دوستوں کو مطلع کرتے ہیں کہ ہم عارضی طور پر، اپنے انخلاء و لاجسٹک مرکز، چرنفٹی سے خدمات سرانجام دے رہے تھے۔ آج سے ہم دوبارہ کیف واپس لوٹ آئے ہیں”۔

واضح رہے کہ ترکیہ کیف سفارت خانہ 11 مارچ کو عارضی طور پر یوکرین کے شہر چرنفٹی منتقل ہو گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں