ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

استنبول میں ترکی، اٹلی اور  برطانیہ کے وزرائے دفاع کا سہہ فریقی اجل

ترکی، اٹلی اور  برطانیہ    کے وزرائے دفاع آج استنبول میں سہ فریقی اجلاس  میں  شرکت کریں گے۔

وزیر قومی دفاع حلوصی آقار  کی  میزبانی  میں منعقد ہونے والے اجلاس میں اطالوی وزیر دفاع لورینزو گورینی اور برطانوی وزیر دفاع بین والیس استنبول میں سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے ۔

توقع ہے کہ ملاقات میں یوکرین کے تناظر میں ہونے والی پیش رفت کے علاوہ   دفاع اور سلامتی کے شعبے  اور  علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

یاد رہے روسی فوجیوں نے 24 فروری کو یوکرین پر حملہ کیا تھا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں