ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اعصام الحق کااے ٹی پی مراکش گراں پری حسن2 اوپن ٹینس مینز ڈبلز کا فاتحانہ آغاز

رباط(جسارت نیوز)پاکستان کے نامور ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ان کے قزاخستان کے پارٹنر الیگز ینڈ ر نیڈ و وایسوف اے ٹی پی مراکش گراں پری حسن IIاوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز مقابلوں کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ انہوں نے اے ٹی پی ایونٹ کے مینز ڈبلز مقابلوں کے ابتدائی رائونڈ میں بیلجیم کی جوڑی کو شکست دی۔اے ٹی پی ڈیلرے بیچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے میں پاکستان کے نامور ٹینس ا سٹار اعصام ا لحق اور ان کے قزاخستان کے جوڑی دار الیگزینڈرنیڈووایسوف نے مینز ڈبلز مقابلوں کے ابتدائی رائونڈ میچ میں ا سٹریٹ سیٹس میں 3-6 اور 4-6 سے شکست دیدی ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں