ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

‘جعلی’ امریکی ایجنٹ کا آئی ایس آئی سے تعلقات کا دعویٰ

امریکہ میں ایک وفاقی پراسیکیوٹر نے جج کو بتایا ہے کہ واشنگٹن میں خود کو مبینہ طور پر امریکی وفاقی سیکیورٹی اہل کار ظاہر کرنے والے اور صدر بائیڈن کوتحفظ فراہم کرنے والی کی سیکریٹ سروس تک رسائی کے الزام میں گرفتار دو افراد میں سے ایک نے پاکستانی خفیہ ایجنسی سے تعلقات رکھنے کا دعویٰ کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں