51 برس کی کیٹانجی براؤن جیکسن اس سے پہلے امریکی اپیلز کورٹ کی جج تھیں جب کہ وہ وفاقی بینچ کا بھی نو برس کا تجربہ رکھتی ہیں۔ انہیں سینیٹ میں 47 کے مقابلے میں 53 ووٹوں سے منظوری حاصل ہوئی۔ انہیں ڈیموکریٹک پارٹی کے پچاس ووٹ کے علاوہ 3 ووٹ حزب اختلاف کی ری پبلکن پارٹی کی جانب سے بھی ملے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments