ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیرو: حکومت کے خلاف پُرتشدد احتجاج میں 5 افراد ہلاک

لیما: پیرو میں سیکورٹی فورسز مظاہرین سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں‘ چھوٹی تصویر جھڑپ کی ہے

لیما(انٹرنیشنل ڈیسک) پیرو میں حکومت کے خلاف جای احتجاج کے دوران 5افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق دارالحکومت لیما میں احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہوئیں۔ یوکرینی جنگ کے باعث ملک میں ایندھن کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ،جس پر شہری سخت مشتعل ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں