ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سینٹرل پنجاب ویک اینڈ اسکول چمپئن شپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سینٹرل پنجاب ویک اینڈ اسکول چمپئن شپ کا فائنل آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، جہاں دار ارقم اسکول لاہور اور فیصل آباد کے ڈویژنل پبلک اسکول کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔2 روزہ پنک بال فائنل براہ راست نشر کیا جائے گا۔ ڈے اینڈ نائٹ میچ کا پہلا سیشن شام 4 سے 6 بجے تک کھیلا جائے گا۔ دوسرا سیشن رات 7بج کر 10منٹ سے9بج کر 10منٹ اور تیسرا سیشن ساڑھے 9بجے سے ساڑھے 11بجے تک جاری رہے گا۔ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو 5 لاکھ رو پے انعامی رقم دی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں