امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے آئندہ بجٹ میں دس کروڑ ڈالر سے زیادہ دولت رکھنے والے گھرانوں پر کم ازکم 20 فی صد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ ملک میں اس وقت ارب پتی افراد اپنی مجموعی آمدنی پر اوسطاً آٹھ فی صد ٹیکس دیتے ہیں۔ ماہرین سمجھتے ہیں کہ اس مجوزہ قانون کے اس سال منظور ہونے کا امکان کم ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments