ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انسولین اب ترکی میں پیدا کی جائے گی: قوجا

ترکی کے وزیر صحت فخر الدین قوجا نے کہا ہے کہ مقامی انسولین کی تیاری کے لئے ترکی محکمہ برائے ادویات و طبّی آلات TITCK نے فرموں سے اپیل کی ہے۔

فخر الدین قوجا نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ” انسولین اب ترکی میں پیدا کی جائے گی۔ ذیابیطس جیسی پیچیدہ بیماری میں کلیدی اہمیت کی حامل اس دوا کی مقامی پیداوار کے لئے کاروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ ترکی محکمہ ادویات و طبّی آلات نے فرموں سے اپیل کی ہے۔ اپنی کورونا وائرس ویکسین کی تیاری کے بعد اب باری مقامی انسولین کی ہے”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں