ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سرینگر: بھارتی فوجی نے گولی مارکر خودکشی کرلی

سرینگر:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ایک بھارتی فوجی نے سرینگر میں گولی مار کر خودکشی کر لی ہے۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجی نے سرینگر کے علاقے رنگریٹ میں جموں وکشمیر لائٹ انفینٹری سینٹر میں اپنی سروس رائفل سے گولی مارکر خودکشی کی جس سے مقبوضہ کشمیرمیں جنوری2007سے خودکشی کرنے والے بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروںکی تعدا د بڑھ کر 539ہو گئی ہے۔

The post سرینگر: بھارتی فوجی نے گولی مارکر خودکشی کرلی appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں