ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فلپائن : سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ سے ہلاکتیں 123 ہو گئیں

منیلا: فلپائن میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاک ہونے والوں کی لاشیں رکھی ہوئی ہیں

منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن میں بارش اور سیلاب کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 123 ہو گئی ۔ شدید طوفانی صورت حال نے فلپائن کے بڑے حصے کو متاثر کیا ہے۔ رواں برس سمندری طوفان میگی فلپائن سے ٹکرانے والا پہلا طوفان ہے۔ 7ہزار 600جزائر پر مشتمل فلپائن میں سالانہ 20سمندری طوفان آتے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق کئی روز سے جاری موسلادھار بارش کے نتیجے میں ہزاروں افراد کو عارضی مراکز میں منتقل کیا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں